Introduction to E-commerce

About Introduction to E-commerce

یہ ویڈیو ای کامرس کی دنیا کا ایک سادہ سا تعارف ہے۔ ہم آپ کو آسان الفاظ میں بتائیں گے کہ ای کامرس دراصل ہے کیا، لوگ آن لائن پیسے کیسے کما رہے ہیں، اور آپ کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں — چاہے آپ Daraz جیسے مارکیٹ پلیس پر بیچ رہے ہوں یا اپنی ویب سائٹ بنا رہے ہوں۔ اس ویڈیو میں آپ کو ای کامرس کی مختلف اقسام (جیسے B2C اور B2B) کا ایک مختصر جائزہ بھی ملے گا، ساتھ ہی کچھ مفید ٹولز اور پلیٹ فارمز کا ذکر ہوگا، اور شروعات کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے، یہ بھی بتایا جائے گا۔

Video lesson